ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔
سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے۔ صحیح البخاری
عربی کے ایک ٹویٹ سے منقول ترجمعہ
(ھمارے ہاں کیا ھوتا ھے)
0 Comments