Monday January 8 Jamadi ul sani سوموار 8 فروری25 جمادی الثانی قرآن و حدیث پیغام Quran and Hades Huzaifa Online Islamic Quran Tuition Center
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّـهِـم وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُفْلِحُوْنَ(سورہ بقرہ آیت 5)
ترجمہ(وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں، اور وہی نجات پانے والے ہیں۔
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اتته امراة , فكلمته في شيء , وامرها بامرفقالت: ارايت يا رسول الله إن لم اجدك؟ قال: فإن لم تجديني فائتي ابا بكر(ترمذی 3676)
ترجمہ(رسول اللہﷺ کے پاس ایک عورت نے آ کر کسی مسئلہ میں آپ سے
بات کی اور آپ نے اسے کسی بات کا حکم دیا تو وہ بولی: مجھے بتائیے اللہ کے
رسول! اگر میں آپ کو نہ پاؤں؟ (تو کس کے پاس جاؤں) آپ نے فرمایا:
”اگر تم مجھے نہ پانا تو ابوبکر کے پاس جانا
0 Comments